بہادر شاہ ظفر اور شہید اشفاق اللہ خاں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گی
انسانیت فاؤنڈیشن کے بینر تلے تاریخ کی دو عظیم شخصیات کو انکی ٢٥٠ویں اور ١٢٥ویں یومِ ولادت پرخراجِ عقیدت پیش کیا گیا جس میں جناب شمیم خان (آئی اے ایس) ، جناب ڈاکٹر راحت ابرار(مصنف)، جناب بہار برقی(ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ) ،جناب ڈاکٹر منظر جمال صدیقی اور جناب محمد حامد صاحب نے اپنے اپنے عالمانہ انداز میں انکی غظیم قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے حاضرینِ محفل کو بھی تھوڑی بہت قربانیوں کے لیے تیار رہنے کے لیے کہا. میزبان راحت سلطان اسرائیلی نے ملک کے موجودہ حالات کے مد نظر ملک میں تمام مظلوم ایس سی ایس ٹی او بی سی اور دیگر مظلوم اقلیتوں سے اتحاد پر زور دیا. اظہارِ تشکر پر خطاب کرتے ہوئےانسانیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر جناب محمد رئیس صاحب نے اوقاف کے معاملات سے نبٹنے کے طریقے سمجھائے ڈاکٹر محد ہاشم صاحب اور کمانڈنٹ عمران خان نے بہادر شاہ ظفر کی غزلوں سے سامعین کا دل جیت لی
ا
No comments:
Post a Comment